فیصل آباد سے عازمین حج کی روانگی جاری

فیصل آباد سے عازمین حج کی روانگی جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)فیصل آباد سے حج آپریشن 2019ء کامیابی سے جاری ہے،قومی ائیر لائنز پی آئی اے کی فلائٹ PK763، 34عازمین کو لے کر 5بج کر55منٹ پر فیصل آباد سے روانہ ہو گی،فیصل آباد حج اپریشن کی نگرانی ذکاء اللہ کر رہے ہیں۔
فیصل آباد

مزید :

صفحہ آخر -