بھارت: ایک ساتھ تین طلاق  دینے پر سزا کا بل منظور

  بھارت: ایک ساتھ تین طلاق  دینے پر سزا کا بل منظور

  نئی دہلی(آن لائن)بھارت کی لوک سبھا (ایوانِ زیریں) کے بعد راجیا سبھا (ایوان بالا) سے بھی ایک ساتھ تین طلاق کو قابل سزا جرم قرار دینے کا بل کثیر رائے سے منظور کر لیا گیا ایوان بالا میں بل کو 99 میں 84 ووٹ ملے۔بتایا گیا کہ وزیر قانون روی شنکر پرساد نے پارلیمنٹ سے باہر نکلتے ہوئے وکٹری کا سائن ظاہر کیا۔یونین وزرا نے ایوان بالا سے بل منظور ہونے پر ’تاریخ دن‘ قرار دیا۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے مسلم ویمن (پروٹیکشن رائٹس آن میریج) بل 2017 منظور ہونے پر مسرت کا اظہار کیا۔انہوں نے ٹوئٹ میں کہا کہ دقیانوسی اور قرون وسطیٰ دور کی روایت آخر کار تاریخ کے کچرا دان تک محدود کردی گئی۔

بل منظور

مزید : صفحہ آخر


loading...