برطانوی ہائی کمشنر کی بلاول سے ملاقات
اسلام آباد (آن لائن) پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر مسٹر تھامس ڈریو نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی. ملاقات کے دوران پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان اور سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر بھی موجود تھے. دونوں ممالک کے درمیان تعلقات اور دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
بلاول