بلاول اورآصفہ بھٹو کی والد سے  ملاقات کیلئے نیب کو درخواست

بلاول اورآصفہ بھٹو کی والد سے  ملاقات کیلئے نیب کو درخواست

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آئی این پی) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول اور آصفہ بھٹو نے والد سے ملاقات کے لیے نیب راولپنڈی کو درخوست دے دی،جس میں کہاگیا والد کی صحت اور قانونی امور پر مشاورت کرنی ہے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول اور ان کی بہن آصفہ بھٹو نے والد سے ملاقات کے لیے نیب راولپنڈی کو درخوست دے دی، درخواست میں کہا گیا ہے کہ آصف زرداری سے ملاقات کے لیے شام 6 بجے کا وقت دیا جائے۔بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ والد کی صحت اور قانونی امور پر مشاورت کرنی ہے، احتساب عدالت نے والد سے ملاقات کی اجازت دے رکھی ہے، نیب والد سے ملاقات کاانتظام کردے۔
نیب کو درخوست

مزید :

صفحہ آخر -