وزیراعلیٰ پنجاب کا ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ کے والداورسینئر صحافی زاہد علی خان کی والدہ کے انتقال پراظہار تعزیت

وزیراعلیٰ پنجاب کا ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ کے والداورسینئر صحافی زاہد ...

لاہور (این این آ ئی)وزیراعلیٰ پنجاب کا ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ  سید علی مرتضیٰ  کے والد،سینئر صحافی زاہد علی خان کی والدہ اور معروف نعت خواں ذوالفقار علی حسینی کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے سوگوار خاندانوں سے سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کی ا رواح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

اظہار تعزیت

مزید : صفحہ آخر


loading...