شبر زیدی کی اچانک طبیعت  ناساز،اے ایف آئی سی میں طبی معائنہ

 شبر زیدی کی اچانک طبیعت  ناساز،اے ایف آئی سی میں طبی معائنہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو شبر زیدی کی طبعیت ناساز ہو گئی، جس پر انہوں نے آرمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں طبی معائنہ کروایا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف بی آر کے چیئرمین سید شبر زیدی کی طبیعت خراب ہونے کے باعث انھیں اے ایف آئی سی لے جایا گیا، اس حوالے سے مزید تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...