بارشوں کے بعد ملتان میں گیسٹرو بے قابو‘ مختلف ہسپتالوں میں رش

بارشوں کے بعد ملتان میں گیسٹرو بے قابو‘ مختلف ہسپتالوں میں رش

ملتان (وقا ئع نگار)  بارشوں کے بعد ملتان میں گیسٹرو اور پیٹ کے امراض وبائی شکل آختیار کر گیے۔مکتان کی مختلف ہسپتالوں میں 700 سے زائد شہری علاج معالجہ کی غرض سے  لائے(بقیہ نمبر45صفحہ12پر)

 گئے ہیں۔واضح رہے نشتر ہسپتال مین گیسٹرو اور پیٹ کے امراض میں مبتلا 139 مریض لائے گئے۔چلڈرن کمپلیکس میں 343 مریض۔ڈسٹرکٹ شہباز شریف ہسپتال میں 65۔ فاطمہ جناح اور سول ہسپتال میں 39 مریض جبکہ ٹاونز ہسپتالوں میں بچوں سمیت 75 مریض لایے گیے ہیں۔

رش

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...