راولپنڈی میں طیارہ حادثہ‘ چوک اعظم کے نائب صوبیدار محمد افضل بھی شہید

  راولپنڈی میں طیارہ حادثہ‘ چوک اعظم کے نائب صوبیدار محمد افضل بھی شہید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کروڑلعل عیسن (نمائندہ پاکستان) راولپنڈی پاک آرمی تربیتی پرواز کے حادثے میں وارڈ نمبر 11 چوک اعظم کا رہائشی نائب (بقیہ نمبر32صفحہ12پر)

صوبیدار محمد افضل شہید شہید نائب صوبیدار محمد افضل کے سوگواران میں 4 بیٹیاں 1 بیوہ 6 بھائی 4 بہنیں اور 1 ماں ہے شہید کے گھر میں تعزیت کرنے والے افراد کی آمد جاری ہے۔ لواحقین نے کہاکہ شہید کی وطن کے لئے شہادت ہمارے لئے باعث فخر ہے ملک کے لئے ہمارے اور بیٹے بھی حاضر ہیں شہریوں صوبیدارمیجر ملک بشیراحمد رانامحمدیوسف محمدحسین بہٹی میاں مشتاق احمد نیکہاکہ ہم شہید محمد افضل کی ملک کی خاطر دی گئی قربانی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں شہید نائب صوبیدار محمد افضل کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔
طیارہ حادثہ