طیارہ حادثہ‘ دکھ کی گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں‘ سعید اکبر نوانی

  طیارہ حادثہ‘ دکھ کی گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں‘ ...

بھکر(نامہ نگار)پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی سعید اکبر خان نوانی نے پاک فوج کے تربیتی طیارے کے حادثہ میں قیمتی جانوں کے(بقیہ نمبر33صفحہ12پر)

ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے طیارہ حادثہ میں شہید ہونے والوں کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں شہدا کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے۔

نوانی

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...