مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے حکومت جنگی حکمت عملی اپنائے‘ عامر فرید کوریجہ

  مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے حکومت جنگی حکمت عملی اپنائے‘ عامر فرید کوریجہ

مٹھن کو ٹ (نمائندہ خصوصی، نامہ نگار) شما لی وزیر ستا ن اور بلو چستا ن مین دہشت گر د حملے کی شد ید مذ مت کر تا ہو ں وطن پر قر با ن ہو نے وا لے فو جی جوا نو ں پر پو ری قو م کو فخر ہے دہشت گر دی کی نئی لہر میں پا کستا ن دشمن ممالک سر گر م ہیں وز یر اعلی(بقیہ نمبر15صفحہ12پر)

پنجاب جنو بی پنجاب کے رودار اور ایما ندا ر سیاستدا ن ہیں انہیں اگر مکمل کام کر نے کا موقع دیا گیا تو پنجاب میں بہتر ین گڈ گور ننس ہو گی بزدارکو جنو بی پنجاب میں اپو زیشن رہنما ؤ ں سمیت99 رہنما ؤ ں کی حما یت حا صل ہے ان خیالا ت کا اظہا ر پیر آف کو ٹ مٹھن شر یف خوا جہ محمد عا مر فرید کو ر یجہ نے ملک بھر سے آئے ہو ئے وفود سے فرید? پیلس میں تبا دلہ خیا ل کرتے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ مہنگا ئی کی وجہ سے لو گ انتہا ئی پر یشا ن ہیں حکومت کو مہنگا ئی پر کنٹرو ل کر نے کیلئے جنگی حکمت عملی اپنا نا ہو گی انہو ں نے کہا کہ مو جو دہ حکومت نے خا رجی سطح پر کئی کا میا بیا ں سمیٹی مگر پا کستا ن میں ہو نے والی مہنگا ئی اور قیمتو ں میں ہو شر با ز اضا فے کی وجہ سے لو گ انتہا ئی پر یشا ن ہیں انہو ں نے کہا کہ وز یر اعلی پنجاب کی ذا تی تو جہ اور دلچسپی سے در با ر حضرت خوا جہ غلام فرید? پر کا فی مسا ئل حل ہو ئے ہیں جس سے زا ئر ین کی مشکلا ت میں کمی وا قع ہو ئی ہے انہو ں نے کہا کہ اولیا کی تعلیما ت میں ہی پا کستان کا استحکام ہے حکومت کو چا ہے کہ پا کستان کی تما م بڑی در گا ہو ں کے سا تھ تصوف یو نیو رسٹیا ں قا ئم کر ے اور در بار فرید? کی تو سیع کیلئے وہ وزیر اعلی پنجاب کو خط لکھ چکے ہیں وہ وزیر اعلی پنجاب سے تو قع رکھتے ہیں کہ جنو بی پنجاب سب سے پہلے رو حا نی مذ ہبی و ثقا فتی مر کز دور با ر فرید? کی فوری تو سیع کیلئے فنڈز مختص کر یں گے۔

عامر فرید

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...