مسز شاہدہ احمد پنجاب فوڈ اتھارٹی کی صوبائی ممبر مقرر

  مسز شاہدہ احمد پنجاب فوڈ اتھارٹی کی صوبائی ممبر مقرر

خانیوال( بیورو نیوز)پاکستان تحریک انصا ف کی رہنما ممبر پنجاب اسمبلی مسزشاہدہ احمد کو گورئمنٹ آف پنجاب فوڈ اتھارٹی کاصوبائی ممبر(بقیہ نمبر23صفحہ12پر)

مقرر کرکے نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا۔مسزشاہدہ احمدنے اس حوالے سے کہاکہ پارٹی قیاد ت نے اس حوالے سے جو ذمہ داری سونپی ہے اسے احسن طریقے سے سرانجام دیں گے۔جبکہ ان کی تقرری کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف ضلع خانیوال کے عہدیداروں،کارکنوں نے خوشی کااظہار کرتے ہوئے ان کی تقرری کوسراہا جبکہ صوبائی حلقہ209کے سیاسی،سماجی عوامی حلقوں نے ان کی تقرری کا خیرمقدم کیا۔

مقرر

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...