توصیف عباسی تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مقرر

توصیف عباسی تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی میڈیا ٹیم میں نیا اضافہ، توصیف عباسی مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مقرر کر(بقیہ نمبر24صفحہ12پر)

دیئے گئے۔توصیف عباسی کی تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا، نوٹیفکیشن مرکزی سیکرٹری اطلاعات احمد جواد کی جانب سے جاری کیا گیا۔احمد جواد کا توصیف عباسی کیلئے نیک تمناؤں اور جذبات کا اظہار کیا گیا۔ توصیف عباسی نے کہاکہ میری صلاحیتوں پر اعتماد کرنے اور ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات کے ذمہ داری سونپنے پر قیادت کا مشکور ہوں۔انہوں نے کہاکہ پاکستان تحریک انصاف کے آئین کی روشنی میں پارٹی پیغام کی ترویج میں بھرپور کردار ادا کروں گا۔ انہوں نے کہاکہ قیادت کی توقعات پر پورا اترنے کی بساط بھر کوشش کروں گا۔
توصیف عباسی