منشیات سمگل کرنے والا ملزم ضمانت پر رہا

منشیات سمگل کرنے والا ملزم ضمانت پر رہا

پشاور(نیوزرپورٹر)پشاورہائی کورٹ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم نے بھاری مقدارمیں منشیات سمگل کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم کوضمانت پررہا کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں ملزم کی جانب سے نویدخان وڈپگہ ایڈوکیٹ نے درخواست کی پیروی کی استغاثہ کے مطابق ملزم سلیمان خان ساکن یاسین آباد کوتھانہ تورڈھیرپولیس نے 26اپریل2019ء کوگرفتارکرکے اس کے قبضے سے 5کلوگرام سے زائد چرس برآمد کی تھی ماتحت عدالت سے درخواست ضمانت خارج ہونے پرملزم نے پشاورہائی کورٹ میں درخواست دائرکی اورفاضل عدالت نے دلائل مکمل ہونے پرملزم کی درخواست منظورکرلی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...