لیگی ممبران کو چوروں کے دفاع کیلئے روزانہ جھوٹ بولنا پڑتا ہے‘شہبازگل 

  لیگی ممبران کو چوروں کے دفاع کیلئے روزانہ جھوٹ بولنا پڑتا ہے‘شہبازگل 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (این این آئی) ترجمان وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ (ن)لیگی ممبران کو چوروں کے دفاع کیلئے روزانہ جھوٹ بولنا پڑتا ہے۔مسلم لیگ (ن) کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ کرپٹ (ن)لیگی ممبران کی بھی کیا قسمت ہے۔ چوروں کے دفاع کیلئے روزانہ جھوٹ بولنا پڑتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ شوباز شریف اور اشتہاری بچے دعوی کرتے تھے کہ ڈیلی میل اور شہزاد اکبر کے خلاف اڑتالیس گھنٹے میں مقدمہ کریں گے۔ شہباز شریف نے مقدمہ کرنے کے بجائے آئیں بائیں شائیں پر مشتمل خط لکھ دیا ہے۔
شہبازگل 

مزید :

صفحہ اول -