چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی سے حکومت پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، فواد چودھری

  چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی سے حکومت پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، فواد چودھری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (مانیٹر نگ ڈیسک) وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ صادق سنجرانی ایوان بالا کو اچھے طریقے سے چلا رہے ہیں، تاہم چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی سے حکومت پرکوئی اثر نہیں پڑے گا۔دنیا نیوز کے پروگرام ”نقطہ نظر“ میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری کا کہنا تھا کہ احتجاج ہر جماعت کا قانونی حق ہے لیکن ماورائے آئین اقدام کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ ا ن کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کو چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک واپس لینی چاہیے۔
 
 فواد چودھری

مزید :

صفحہ اول -