مصطفی کمال کی گفتگو نازیبا قرار، نیب کا قانونی نوٹس بھیجنے کا فیصلہ

مصطفی کمال کی گفتگو نازیبا قرار، نیب کا قانونی نوٹس بھیجنے کا فیصلہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)قومی احتساب بیورو(نیب) نے چیئرمین پی ایس پی مصطفی کمال کی گفتگو کو بے ہودہ اور غلیظ قرار دیتے ہوئے قانونی نوٹس بھیجنے کافیصلہ کیا ہے، نیب نے کہاہے کہ مصطفی کمال نے اپنے الفاظ پرمعافی نہ مانگی تو عدالت سے رجوع کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق نیب نے چیئرمین پی ایس پی مصطفی ک

مزید : صفحہ اول


loading...