مرتضی وہاب کا راولپنڈی طیارہ حادثے پر اظہا ر افسو س 

مرتضی وہاب کا راولپنڈی طیارہ حادثے پر اظہا ر افسو س 

کراچی(اسٹاف رپورٹر)مشیر اطلاعات قانون و اینٹی کرپشن سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے راولپنڈی کے قریب طیارہ حادثے میں ہونے والی شہادتوں پر اظہار افسوس و ہمدردی کر تے ہو ئے کہا ہے کہ مسلح افواج کے جوانوں، افسران اور علاقہ مکینوں کی شہادتوں پر دکھ ہے۔ بیرسٹر مرتضی وہاب نے اللہ رب العزت سے دعا کی کہ شہداء کی مغفرت اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے۔ 

مزید : صفحہ اول


loading...