انجینئر نگ یونیورسٹی میں فائنل ایئر طلباءکے پراجیکٹس کی نمائش

انجینئر نگ یونیورسٹی میں فائنل ایئر طلباءکے پراجیکٹس کی نمائش

پشاور (سٹاف رپورٹر)انجےنئرنگ ےونےورسٹی پشاور مےں مکےنےکل انجےنئرنگ ڈےپارٹمنٹ کے فائنل ائےر کے طلباءکے پراجےکٹس کی نمائش گذشتہ روزمنعقد ہوئی۔ جس مےں کل43پراجےکٹس نمائش کےلئے رکھے گئے تھے جس میں تقریباً 200طلباءنے حصہ لیا۔ انجےنئر ڈاکٹر خضر اعظم خان،رجسٹرارانجینئرنگ یونیورسٹی پشاورنے نمائش کا افتتاح کےا اور بعد ازاں پراجےکٹس کا معائنہ بھی کےا۔ انہوں نے طلباءکی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ہمےں اپنے طلباءپر فخر ہے جو کہ تعلےمی سرگرمےوں مےں نماےاں کارکردگی کے ساتھ ساتھ تخلےقی کاموں مےں بھی اپنی مثال آپ ہےں۔ جےسا کہ آج اس نمائش سے ظاہر ہتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس نمائش کی خاص بات یہ ہے کہ طلباءنے تخلیقی کام کے ساتھ ساتھ تحقیق کو بھی اپنے پراجیکٹس کا حصہ بنایا ہے۔ انہوں نے انڈسٹری پربھی زور دےا کہ اپنی ضرورےات کو پورا کرنے کےلئے طلباءکو موقع دےں تاکہ وہ اپنی صلاحےتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ملک کو درپےش مسائل سے چھٹکارا دلا سکےں۔ اختتامی تقرےب کے مہمان خصوصی پروفےسر ڈاکٹر محمد نعےم خان،چئےرمےن مکےنےکل انجےنئرنگ ڈےپارٹمنٹ تھے۔ انہوں نے اس موقع پر خطاب مےں نمائش مےں حصی لےنے والے تمام طلباءکی کاﺅشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ آپ لوگ ہی اس ملک کے معمار ہےں۔ آج جس سے انداز سے طلباءنے اپنی اہلےت کا نمائش کےا ہے ہمےں اس پر فخر ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے طلباءمےں ےہ صلاحےت موجود ہے کہ مقامی ٹےکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے انڈسٹری کے مسائل کو حل کرسکتے ہےں لےکن بدقسمتی سے ہمارے ملک مےں اکےڈےمےا اور انڈسٹری کے مابےن روابط انتہائی کمزور ہے۔ انہوں نے کہا کہ اکےڈےمےا اور انڈسٹری کے مابےن روابط ناگزےر ہےں لہٰذا حکومت کو انڈسٹری اور اکےڈےمےا کے مابےن روابط کو مظبوط بنانے کےلئے موثر اقدامات اٹھانے ہونگے۔ بعد ازاں انہوں نے نمائش مےں نماےاں پوزےشن حاصل کرنے والے پراجےکٹس کی ٹےموں مےں شےلڈز اور سرٹےفےکےٹس تقسےم کئے ۔ انہوں نے ججزکمےٹی کے ممبران پروفےسر ڈاکٹر حمےد اللہ، انجےنئر افتخار احمد ، ڈاکٹر کرےم اختراور ڈاکٹر نوےد اللہ کو بھی سرٹےفےکےٹس پےش کےے اور انکی کوششوں کو سراہا۔ نمائش کا انعقاد پروفےسر ڈاکٹر عبدالشکور ، ڈائرےکٹر اورےک(ORIC) کے زےر نگرانیASHREسٹوڈٹنس سوسا ئٹی نے کےاتھا۔اس موقع پروفےسر ڈاکٹر افضل خان، شعبہ مکےنےکل، ڈاکٹر صادق خٹک ، ڈاکٹر عالمزےب خان ودےگرسےنئر فےکلٹی ممبران اور طلباءکی اےک بڑی تعداد موجود بھی موجود تھے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...