حاجی محمد صادق مختصر علالت کے بعدانتقال کر گئے

  حاجی محمد صادق مختصر علالت کے بعدانتقال کر گئے

صوابی(بیورورپورٹ)سابقہ گورنمنٹ ٹرانسپورٹ سروس (جی ٹی ایس)کے حاجی محمد صادق مختصر علالت کے بعدانتقال کر گئے انہیں گذشتہ روز اپنے آبائی قبر ستان واقع موضع زیدہ میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحوم حیدر زمان کے والد تھے ان کی رسم قل منگل کے روز ادا کی گئی#

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...