صوابی جہانگیرہ روڈ پر تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے پانچ سالہ بچہ جاں بحق

صوابی جہانگیرہ روڈ پر تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے پانچ سالہ بچہ جاں بحق

صوابی(بیورورپورٹ) صوابی جہانگیرہ روڈ پر تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے پانچ سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔ زر محمد سکنہ تورڈھیر نے تھانہ تورڈھیر میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ صوابی جہانگیرہ روڈ پر ڈرائیور کی غفلت سے پانچ سالہ بچہ اویس ولد راج ولی موقع پر جاں بحق ہو گیا تورڈھیر پولیس نے ٹرک ڈرائیور کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...