جے یو آئی ضلع صوابی کے رہنما انور خان لالہ کی اہلیہ انتقال کر گئیں

جے یو آئی ضلع صوابی کے رہنما انور خان لالہ کی اہلیہ انتقال کر گئیں

صوابی(بیورورپورٹ) جے یو آئی ضلع صوابی کے رہنما انور خان لالا کی اہلیہ انتقال کر گئیں انہیں منگل کے روز اپنے آبائی قبر ستان واقع موضع کوٹھا ضلع صوابی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحومہ کی رسم قل کل بروز جمعرات موضع کوٹھا میں ادا کی جائے گی#

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...