اکرم درانی نے رہبرکمیٹی کااہم اجلاس آج طلب کرلیا

اکرم درانی نے رہبرکمیٹی کااہم اجلاس آج طلب کرلیا
اکرم درانی نے رہبرکمیٹی کااہم اجلاس آج طلب کرلیا

  


اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جے یو آئی (ف)کے رہنما اکرم درانی نے رہبرکمیٹی کااہم اجلاس آج طلب کرلیا ، اجلاس آج سہ پہر4 بجے اپوزیشن لیڈرراجہ ظفرالحق کے چیمبرمیں ہوگا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین سینٹ صاد سنجرانی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب بنانے کیلئے اپوزیشن جماعتوں کی مشاورت جاری ہے اور اپوزیشن کو 63 سینٹرز کی حمایت حاصل ہیں ،جے یو آئی (ف)کے رہنما اکرم درانی نے رہبرکمیٹی کااہم اجلاس آج طلب کرلیا ، اجلاس آج سہ پہر4 بجے اپوزیشن لیڈرراجہ ظفرالحق کے چیمبرمیں ہوگا،ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتمادپرارکان کوآگاہ کیاجائےگااس کے علاوہ حکومتی اتحادی ارکان سے رابطوں پرمشاورت کی جائےگی۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /اسلام آباد


loading...