مولانا اگر سمجھتے ہیں وہ سیاست میں اکھاڑ پچھاڑکریں گے تو یہ ان کی اپنی اکھاڑ پچھاڑ ہو گی،شیخ رشید

مولانا اگر سمجھتے ہیں وہ سیاست میں اکھاڑ پچھاڑکریں گے تو یہ ان کی اپنی اکھاڑ ...
مولانا اگر سمجھتے ہیں وہ سیاست میں اکھاڑ پچھاڑکریں گے تو یہ ان کی اپنی اکھاڑ پچھاڑ ہو گی،شیخ رشید

  


رحیم یار خان (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ میں صوبے کی نہیں قومی سیاست کرتا ہوں ، مولانافضل الرحمان بادشاہ آدمی ہیں،اسمبلی میں نہیں آتے توکونسی قیامت آگئی،مولانا اگر سمجھتے ہیں کہ وہ سیاست میں اکھاڑ پچھاڑکریں گے تو یہ ان کی اپنی اکھاڑ پچھاڑ ہو گی۔وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ جس دن ایم ایل ون شروع ہوگیامسائل حل ہوجائیں گے،جتنی کوچیں تھیں مرمت کرکے ٹریک پرچڑھادیں،ان کا کہناتھا کہ مسائل جہیزمیں ملے،ان سے نمٹ رہے ہیں،یکم اگست سے پہلاٹویٹ کروں گا۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /پنجاب /رحیم یارخان


loading...