وزیراعظم عمران خان کل لاہور کا ایک روزہ دورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان کل لاہور کا ایک روزہ دورہ کریں گے
وزیراعظم عمران خان کل لاہور کا ایک روزہ دورہ کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کل لاہور کا ایک روزہ دورہ کریں گے ،وزیراعظم عمران خان ایوان وزیراعلیٰ میں اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کریں گے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کل لاہور آئیں گے ،وزیراعظم وزیراعلیٰ ہاﺅس میں اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں صوبائی وزراءکی کاکردگی پر بھی غور کیا جائے گا،وزیراعظم عمران خان وزیراعلیٰ او رگورنر سے ون ٹوون ملاقات کریں گے ۔