فیسکو نے ٹیکسٹائل سیکٹرپرنئے ٹیکس بم گرادیئے ،ٹیکسٹائل انڈسٹریز کا ہڑتال کا عندیہ

فیسکو نے ٹیکسٹائل سیکٹرپرنئے ٹیکس بم گرادیئے ،ٹیکسٹائل انڈسٹریز کا ہڑتال کا ...
فیسکو نے ٹیکسٹائل سیکٹرپرنئے ٹیکس بم گرادیئے ،ٹیکسٹائل انڈسٹریز کا ہڑتال کا عندیہ

  


فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیسکو نے ٹیکسٹائل سیکٹرپرنئے ٹیکس بم گرادیئے ،ٹیکسٹائل انڈسٹریز نے ہڑتال کاعندیہ دےدیا ۔تفصیلات کے مطابق فیسکو نے ٹیکسٹائل سیکٹرپرنئے ٹیکس بم گرادیئے ،جون کے بلوں میں کوارٹرٹیرف،جی ایس ٹی اورودہولڈنگ ٹیکس میں اضافہ کردیا ،ٹیکسزمیں اضافے سے بجلی کے بل 50 فیصدبڑھ گئے ،ٹیکسٹائل انڈسٹریز مالکان کا کہنا ہے کہ ودہولڈنگ ٹیکس ایک سے 6 فیصدکردیاگیا، کوارٹرٹیرف میں ایک روپیہ 83پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا،فیسکونے زیروریٹڈ ٹیکسٹائل بلوں پربھی جنرل سیلزٹیکس لگادیا ،ٹیکسٹائل انڈسٹریز نے ہڑتال کاعندیہ دےدیا ۔فیسکو حکام کاکہنا ہے کہ ٹیکسوں میں اضافہ نیپراکے احکامات پرکیا۔

مزید : علاقائی /پنجاب /فیصل آباد


loading...