چیئرمین سینیٹ استعفیٰ دیں،ورنہ کل تک وہ ویسے ہی جارہے ہیں،بلاول بھٹو

چیئرمین سینیٹ استعفیٰ دیں،ورنہ کل تک وہ ویسے ہی جارہے ہیں،بلاول بھٹو
چیئرمین سینیٹ استعفیٰ دیں،ورنہ کل تک وہ ویسے ہی جارہے ہیں،بلاول بھٹو

  


اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ استعفیٰ دیں،ورنہ کل تک وہ ویسے ہی جارہے ہیں، تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سینٹرز کے اعزاز میں ظہرانہ سے کے بعد بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن کے پاس چیئرمین سینیٹ کوہٹانے کےلئے زیادہ نمبرموجودہیں،خودمستعفی ہونے کافیصلہ صادق سنجرانی کےلئے اچھاہوگا،چیئرمین سینیٹ استعفیٰ دیں،ورنہ کل تک وہ ویسے ہی جارہے ہیں،انہوں نے کہا کہ اگرسنجرانی صاحب نے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا ہے تو اچھا ہے ۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد


loading...