تیسرا ون ڈے، سری لنکا کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

تیسرا ون ڈے، سری لنکا کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
تیسرا ون ڈے، سری لنکا کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

  


کولمبو (ڈیلی پاکستان آن لائن) سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سری لنکا ٹیم کی قیادت دیموتھ کرونارتنے کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں اویشکا فرنینڈو، کوشل پریرا، کوشل مینڈس، اینجلو میتھیوز، شیہان جے سوریا، دسون شناکا، وانیدو ہسارانگا، اکیلا دنانجیا، کسون راجیتھا اور لاہیرو کمارا شامل ہیں۔

بنگلہ دیشی ٹیم کی قیادت تمیم اقبال کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں سومیا سرکار، محمد متھن، مشفیق الرحیم، محمود اللہ، انعام الحق، صابر رحمان، مہدی حسن، شفیع الاسلام، تیج الاسلام اور روبیل حسین شامل ہیں۔

مزید : کھیل


loading...