”سیاستدانوں کو ڈرایا دھمکایا جارہاہے “، محمد زبیر نے سنگین الزام لگادیا

”سیاستدانوں کو ڈرایا دھمکایا جارہاہے “، محمد زبیر نے سنگین الزام لگادیا
”سیاستدانوں کو ڈرایا دھمکایا جارہاہے “، محمد زبیر نے سنگین الزام لگادیا

  


لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے کہاہے کہ ہم نے صادق سنجرانی کی پہلے بھی مخالفت کی تھی، بہت سی چیزیں ہم ڈسکس نہیں کرسکتے لیکن اتنا ضرور ہے کہ سیاستدانوں کو کیوں ڈریا دھمکایاجارہا ہے ؟

دنیانیوز کے پروگرام ”آن دا فرنٹ“میں گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر نے کہا ہم نے صادق سنجرانی کی پہلے بھی مخالفت کی تھی ، سینیٹ میں اپوزیشن کی اکثریت ہے اور ہم اپنا چیئر مین سینیٹ لے کر آئیں گے ، جو ہم نے کیاہے ، وہی کوشش یہ35ارکان کے ساتھ کررہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ بہت سی چیزیں ہم ڈسکس نہیں کرسکتے لیکن اتنا ضرور ہے کہ سیاستدانوں کو کیوں ڈرایا دھمکایاجارہا ہے ۔

مزید : قومی


loading...