”مریم نواز اچھا گانا بھی گاتی ہیں اور وہ ڈھولکی بھی اچھی بجاتی ہیں “قریبی ساتھی نے راز کی بات بتا دی

”مریم نواز اچھا گانا بھی گاتی ہیں اور وہ ڈھولکی بھی اچھی بجاتی ہیں “قریبی ...
”مریم نواز اچھا گانا بھی گاتی ہیں اور وہ ڈھولکی بھی اچھی بجاتی ہیں “قریبی ساتھی نے راز کی بات بتا دی

  


لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )مسلم لیگ ن کی رکن قومی اسمبلی حنا پرویز بٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے بارے میں بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا ،سوشل میڈ یا پر سامنے آنے والی ایک ویڈیو میں حنا پرویز بٹ سے پوچھا گیا کہ مریم نواز کے بارے میں دو راز کی باتیں بتائیں ۔اس پر جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں آپ کو ایسی راز کی بات بتا رہی ہو ں جو پہلے کسی کو نہیں پتہ ہو گی ،مریم نواز کی آواز بہت خوبصورت ہے ،وہ بہت اچھا گانا گاتی ہیں اور وہ ڈھولک بھی بہت اچھی بجاتی ہیں ،اس بارے میں کسی کو بھی نہیں پتہ۔

۔۔۔۔۔۔ویڈیو دیکھیں ۔۔۔۔۔۔

مزید : ڈیلی بائیٹس


loading...