شفیق آباد، باغبانپورہ پولیس کی کارروائیاں، 4 منشیا ت فروش گرفتار

شفیق آباد، باغبانپورہ پولیس کی کارروائیاں، 4 منشیا ت فروش گرفتار

  

لاہور(کرائم رپورٹر)شفیق آباد پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون کے دوران منشیات فروش ندیم عرف بلو اور ابوبکر کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے 3 کلو منشیات چرس برآمد کرکے مقدمات درج کرلیے جبکہ باغبانپورہ پولیس نے کاروائی کے دوران کچی دیسی شراب فروخت کرنے والے عرفان مسیح کے قبضے سے 100 لیٹر شراب جبکہ عمران مسیح کے قبضہ سے بھی 100لیٹر شراب برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے۔

مزید :

علاقائی -