رکشہ ڈرائیور نے خاتون کو لوٹ لیا

رکشہ ڈرائیور نے خاتون کو لوٹ لیا

  

لاہور(کرائم رپورٹر) تھانہ ہربنس پورہ کی علاقہ میں رکشہ ڈرائیور نے خاتون رضیہ گھر سے قربانی کا جانور خریدنے منڈی کے لیے نکلی تھی رکشہ ڈرائیور نے ایک اور نامعلوم ساتھی کو ساتھ بیٹھا لیا اور دھوکہ دہی سے گن پوائنٹ پر 35ہزار روپے لوٹ لیے.۔

تھانہ ہربنس پورہ میں درخواست جمع کروائی گئی

مزید :

علاقائی -