غازی آباد پولیس نے 2 رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کرلیا

غازی آباد پولیس نے 2 رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کرلیا

  

لاہور(کرائم رپورٹر)غازی آباد پولیس کی بڑی کارروائی،2رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کر لیا ایس ایچ او غازی آباد انسپکٹر انجم توقیر کے مطابق ملزمان میں آصف اور قیصر شامل ہیں گرفتار ڈکیت ملزم ڈکیتی کے مقدمہ میں اے کٹیگری کا اشتہاری ہے ملزمان ڈکیتی کی واردات کر کے فرار ہو رہے تھے کہ تعاقب کر کے گرفتار کیا گیا ملزمان کے قبضہ سے 2 پسٹلز، گولیاں چوری شدہ موٹر سائیکلیں اور چار لاکھ روپے سے زائد نقدی برآمد ہوئی گرفتارملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں ملزمان کے انکشاف پر متعدد مقدمات ٹریس کی گئی ملزمان کیخلاف مقدمات درج کر کے انوiسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ڈی آئی جی آپریشن لاہور اشفاق خان نے ایس ایچ او غازی آباد انسپکٹر انجم توقیر اور ٹیم کو شاباش دی۔

مزید :

علاقائی -