کاہنہ کے علاقہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان زخمی

کاہنہ کے علاقہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان زخمی

  

لاہور(کرائم رپورٹر) کاہنہ کے علاقے فیروز پور روڈ پر24سالہ نوید بیکری سے سامان لے کر نکل رہا تھا کہ نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں نوید ٹانگ پر گولی لگنے کے نتیجے میں زخمی ہو گیا جبکہ ملزمان موقع سے فرار ہو گئے پولیس نے ہسپتال منتقل کرکے کارروائی کاآغاز کردیا،

کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔

مزید :

علاقائی -