وزیر اعظم دیانتداری کے ساتھ بحران ختم کرنے کیلئے کوشاں ہیں،میاں جاوید

وزیر اعظم دیانتداری کے ساتھ بحران ختم کرنے کیلئے کوشاں ہیں،میاں جاوید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (سٹی رپورٹر) انجمن تاجران پنجاب کے صدر میاں جاوید علی نے کہا ہے وزیر اعظم عمران خان ملکی بحرانوں کے خاتمے اور مسائل کے حل کیلئے انتہائی اخلاص اور دیانتداری کے ساتھ اقدامات کررہے ہیں۔ عمران خان عام آدمی کا درد سمجھنے والے لیڈر ہیں۔ پی ٹی آئی نے ہمیشہ ملک کے پسماندہ محروم مجبور اور پسماندہ طبقات کی فلاح اور مسائل کے حل کی بات کی ہے۔