ٹاسک فورسز کی پشاور ریجن میں گیس چوروں کے خلافکارروائیاں

ٹاسک فورسز کی پشاور ریجن میں گیس چوروں کے خلافکارروائیاں

  

سوئی ناردرن گیس کے پشاور ریجن کی ٹاسک فورس نے متعدد کارروائیوں کے دوران پشاور شہر، کوہاٹ، لکی، ڈی آئی خان، چارسدہ اور ملحقہ علاقوں میں غیر قانونی کنکشن منقطع کردئیے۔ جولائی 2020 میں مجموعی طور پر 375 ڈائریکٹ/ زیر زمین کنکشنز کاٹے گئے۔ 441 مشکوک گھریلو میٹرز بدلے گئے۔ ڈومیسٹک میٹر پر کمرشل استعمال کے 28 کیسز سامنے آئے جن کو منقطع کیا گیا، 1 ایف آئی آر درج کروائی گئی اور دیگر ایف آئی آرز کیلئے 7 درخواستیں جمع کروائی گئیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -