ریلویزریزرویشن دفاتر کل بند رہیں گے

  ریلویزریزرویشن دفاتر کل بند رہیں گے

  

لاہور (لیڈی رپورٹر) پاکستان ریلویز کے تمام ریزرویشن دفاتر عیدالاضحی کے روز بند رہیں گے۔ ریزرویشن دفاتر عید الا ضحی کے دوسرے روز دوپہردو بجے کھل جائیں گے جبکہ تیسرے روزسے اپنے معمول کے اوقات کے مطابق صبح آٹھ بجے سے رات نو بجے تک کام کریں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -