پی ٹی آئی ٹریڈرز ونگ تبدلی کے سفر میں حصہ ضرور ملائے گا،عادل حفیظ

پی ٹی آئی ٹریڈرز ونگ تبدلی کے سفر میں حصہ ضرور ملائے گا،عادل حفیظ

  

لاہور (سٹی رپورٹر) پی ٹی آئی ٹریڈرزونگ لا ہورکے نو منتخب جنرل سیکرٹری عادل حفیظ کوشہربھر کی سیاسی سماجی کاروباری شخصیات کی مبارکبادیں انہوں نے قیادت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انشااللہ اس ذمہ داری کو نہایت تندہی سے انجام دیتے ہوئے تبدلی کے سفر میں حصہ ضرور ڈالیں گے۔

اس جانفشانی سے ادا کرتے ہوئے پی ٹی آئی ٹریڈرزونگ کو مضبوط موثر اور فعال بنانے کیلئے اپنا کردار ادا کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی قیادت میں پی ٹی آئی ٹریڈرزونگ نئے پاکستان اور تبدیلی کے سفر میں اپنا حصہ ضرور ملائے گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -