ڈاکٹر فہیم الدین کے انتقال پرشیخ الجامعہ کا اظہار افسوس

ڈاکٹر فہیم الدین کے انتقال پرشیخ الجامعہ کا اظہار افسوس

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)وفاقی اردو یونیورسٹی کے سابق رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر فہیم الدین کے انتقال پرشیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر عارف زبیرنے گہرے رنج وغم اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم نے تعلیم و تحقیق کی ترقی کیلئے گراں قدر خدمات انجام دیں انہوں نے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت وبلنددرجات عطاء فرمائے اور انکے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -