سینٹرل جیل سکھر میں رینجرز اور ایف سی کا سرچ آپریشن

سینٹرل جیل سکھر میں رینجرز اور ایف سی کا سرچ آپریشن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر)یف سی اور سندھ رینجرز نے ممنوعہ اشیا کی موجودگی کی اطلاع پر سینٹرل جیل میں سرچ آپریشن کیا ہے۔ذرائع کے مطابق سکھرسینٹرل جیل میں ایف سی اور رینجرز نے سرچ آپریشن کیا،آپریشن کے دوران بڑی تعداد میں ممنوعہ اشیا ودیگر سامان برآمد کرلیا گیا ہے۔واضح رہے کہ جیل ماضی میں دو مرتبہ ٹوٹ چکاہے اور اس کی دیواروں پر کریکر دھماکے بھی کئے جاچکے ہیں۔