عیدالاضحی پر تین روزہ تعطیلات کا اعلان

عیدالاضحی پر تین روزہ تعطیلات کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(سٹاف رپورٹر)حکومت خیبر پختونخوا نے عید الاضحی (1441)کے مبارک موقع پر 31جولائی سے 02اگست 2020تک (بروز جمعہ سے اتوار تک)عام تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ اس امر کا اعلان محکمہ انتظامیہ، حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کیا گیا۔