ملاکنڈ بورڈ،ایف / ایف ایس سی نتائج کا اعلان

ملاکنڈ بورڈ،ایف / ایف ایس سی نتائج کا اعلان

  

اوچ دیر لو ئر(نمائندہ پاکستان)ملاکنڈ بورڈ نے ایف اے ایف ایس سی کے نتا ئج کا اعلا ن کر دیا۔ با سط علی اور فر یا ل رضا نے 1025نمبر وں کیساتھ پہلی‘شہز ادی فر یا ل نے 1023دو سری جبکہ عر وسہ ھما یون نے 1021نمبر لیکر تیسری پو زیشن حاصل کی۔نتا ئج 100فیصد رہا۔بو رڈ آف انٹر میڈ یٹ اینڈ سیکنڈری ایجو کیشن ملاکنڈ نے انٹر میڈیٹ سالانہ نتا ئج کا اعلان کر دیا ہے۔اسلامیہ کا لج تیمر گرہ کے طا لبعلم با سط علی اور اسلامیہ گر لز کا لج اوڈ یگر ام کی طا لبہ فر یا ل رضا نے 1025نمبر ز حاصل کر کے فر سٹ پو زیشن حاصل کی،کنٹر ولر امتحا نات میا ں وزیر جان ساجد کے جاری کر دہ اعلامیہ کیمطا بق پا رٹ ٹو میں مجمو عہ طور پر 28248امیدواروں میں سے 28248امیدوار کا میا ب ہو ئے،نتیجہ 100فیصد رہا۔فر سٹ ائیر کے 33195امید واروں کو سیکنڈ ائیر میں پر وموٹ کر دیا،کنٹر ولر امتحانا ت میاں وزیر جان ساجد کیمطابق کو رونا وباء کے باعث ملک بھر کے تمام امتحانات منسوخی اور حکومت کے فیصلے کیمطابق تعلیمی بو رڈز ملاکنڈز کے زیر اہتمام فر سٹ ائیر میں شامل 33195امید واروں کو اگلی جماعت میں پر وموٹ کر دیا گیا ہے۔ان کے مطابق مز کورہ امید واروں میں ر یگو لر اور پر ائیوٹ امید وار شامل ہے۔اسلامیہ کا لج تیمر گرہ کے طا لبعلم باسط علی اور اسلامیہ گر لز کا لج اوڈیگر ام کے طا لبہ فر یال رضا نے 1025نمبر حاصل کر تے ہو ئے فر سٹ پو زیشن حاصل کی،جبکہ سپئیر لالہ زار پبلک سکول اینڈ کا لج تھا نہ نے کی طا لبہ شہز ادی فر یا ل نے 1023نمبر لیکر بورڈ میں دوسری اور اسلامیہ ماڈل کا لج تیمر گرہ کی عروسہ ہمایون نے 1021نمبر لیکر تیسری پو زیشن حاصل کی۔نتا ئج کیمطابق پری انجینئر نگ گر وپ میں اسلامیہ گر لز کالج اوڈیگر ام تیمر گرہ نے کی طالبہ سونی سعید نے 991نمبر ز لیکر فر سٹ اسلامیہ گر لز کالج اوڈیگرام ہی طالبہ تسکین بیگم نے 983نمبر لیکر دوسری جبکہ گور نمنٹ شہید فہد احمد ہا ئیر سیکنڈری سکول غنی ڈھیری ملاکنڈ کے طالبعلم حمدحبیب نے 976نمبر لیکر تیسری پو زیشن حاصل کی۔سائنس گر وپ میں دی انٹی لیکچول سکول اینڈ کالج تالاش کی طا لبہ فائزہ خان نے 997نمبر ز لیکر فر سٹ اسی کالج کی طالبہ سر ائیہ انجم نے 989نمبر ز لیکر دوسر ی پو زیشن جبکہ عبد القدیر خان ماڈل کا لج تیمر گرہ کے طالبعلم ضیا ء الدین 911نمبر ز لیکر تیسری پو زیشن حاصل کی،نتائج کیمطابق ارٹس گروپ میں پمز سکول اینڈ کالج بیاری کی طالبہ صادقہ بی بی نے 944نمبر زفر سٹ،گور نمنٹ گر لز ڈگری کالج ادینزئی کی طالبہ بشری بی بی نے942نمبر ز لیکر دوسر ی،جبکہ پمز سکول اینڈ کالج بیاری حسنی منان نے 938نمبرز لیکر تیسری پو زیشن حاصل کی۔میدیکل ٹیکنالو جی گروپ میں ملاکنڈ انسٹیوٹ آف میڈ یکل سائنسز ڈر گئی ملاکنڈ کے طالبعلم مدثرحیات نے 962نمبر لیکر فر سٹ اسی ادارے کے محمد ہشام نے 954نمبر ز لیکر دوسری جبکہ عبد الرحمن جو کہ اسی ادارے کے طالبعلم ہے 891نمبرز لیکر تیسری پو زیشن حاصل کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -