غلام سرور خان کی بیوہ انتقال کر گئیں

  غلام سرور خان کی بیوہ انتقال کر گئیں

  

صوابی(بیورورپورٹ)غلام سرور خان کی بیوہ انتقال کر گئیں۔ انہیں گذشتہ روز مانیری پایاں صوابی میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحومہ سابق اے ڈی نادرا محمد سرور خان اور عثمان سرور کی والدہ جب کہ محمد اقبال خان ایڈوکیٹ، محمد ایوب خان، محمد نعیم خان، محمد سلیم خان مرحوم (منیجر) کی چچی محمد اشفاق خان پی ٹی سی ایل اسلام آباد اور کوثر خان کی دادی تھیں ان کی رسم قل آج بروز جمعہ ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -