وزیر ماحولیات اشتیاق ارمڑ کی سینئر صحافی عارف یوسفزئی سے بچوں کی وفات پر تعزیت

وزیر ماحولیات اشتیاق ارمڑ کی سینئر صحافی عارف یوسفزئی سے بچوں کی وفات پر ...

  

پشاور(سٹاف رپورٹر)خیبرپختونخوا کے وزیر جنگلات و ماحولیات اور جنگلی حیات سید محمد اشتیاق ارمڑ نے سینئر صحافی عارف یوسفزئی کی صاحبزادی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیاہے۔آپنے ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے سینئر صحافی عارف یوسفزئی سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -