نوشہرہ میں مختلف واقعات کے دوران 2 جاں بحق،2 زخمی

نوشہرہ میں مختلف واقعات کے دوران 2 جاں بحق،2 زخمی

  

نوشہرہ (بیورورپورٹ)نوشہرہ میں مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق دو شدید زخمی زخمیوں کو فوری طور پر ریسکیو نوشہرہ نے قریبی اسپتال منتقل کردیا پولیس نے مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کر دی تفصیلات کے مطابق نوشہرہ کنڈ پارک کے قریب تیز رفتار مال بردار ٹرالے نے موٹر سائیکل سوار محمد اشرف سکنہ پبی کو کچل دیا نوجوان موقعے پر ہی ہلاک ہو گیا ہے دوسرے واقعہ میں کندی ناصر میں نہر کے قریب نامعلوم افراد نے نوجوان پر اندھا دھند فائرنگ کر کے قتل کر دیا ملزمان موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے تیسرا واقعہ نوشہرہ کینٹ میں موٹر کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی ہو گئے زخمیوں کو فوری طور ریسکیو نوشہرہ نے قریبی اسپتال منتقل کردیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر

مزید :

پشاورصفحہ آخر -