چاند نواب کے غم میں برابر کے شریک ہیں،فیصل بلوچ

چاند نواب کے غم میں برابر کے شریک ہیں،فیصل بلوچ

  

کراچی(پ ر)آواز خلق فانڈیشن کے بانی و صدر فیصل علی بلوچ، مرکزی سیکریٹری جنرل صبا فضل قاضی نعیم، ڈاکٹر پرویز آرائیں،فوزیہ جاوید و دیگر نے اپنے مشترکہ تعزیتی بیان میں معروف صحافی چاند نواب کی والدہ کے انتقال پر کہا کہ چاند نواب کے غم میں ان کے ساتھ ہیں والدہ جیسی عظیم ہستی جس کی وجہ سے انسان عظیم بنتا ہے ان کے بچھڑنے کا غم کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا اللہ پاک انہیں جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -