حجاج کرام بڑے شیطان کو کنکریاں مارنے کے بعدآج قربانی کریں گے
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حجاج کرام بڑے شیطان کو کنکریاں مارنے کے بعدآج قربانی کریں گے اور حلق کرائیں گے اس کے بعد طواف زیارہ کے لیے حرم الحرام (خانہ کعبہ) جائیں گے،طواف اور سعی کریں گے اور رات تک واپس منیٰ پہنچیں گے۔ کل اور پرسوں تینوں شیطانوں کو کنکریاں ماریں گے۔ 12ذوالحج تک منیٰ میں رہیں گے۔ 12ذوالحج کو کنکریاں مارنے کے بعد حج مکمل ہو جائے گا۔
کنکریاں