امریکہ میں شہری غذائی عدم تحفظ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

  امریکہ میں شہری غذائی عدم تحفظ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

  

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی گھرانوں کیلئے غذائی عدم تحفظ اپنی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا،30 30 ملین امریکیوں نے 21 جولائی تک 7 دن میں کسی وقت ان کے پاس کھانے کیلئے کافی نہیں تھا۔بیورو کے ہفتہ وار گھریلو پلس سروے میں 249 ملین جواب دہندگان میں سے تقریبا 23 23.9 ملین افراد نے کہا 21 جولائی کو ختم ہونیوالے ہفتے میں بعض اوقات ان کے پاس کھانے کیلئے خوراک کافی نہیں تھی۔ 26 مئی کو ختم ہونیوالے ہفتہ کے بعد جو تعداد اکثر کھانوں کی کمی کا سامنا کرتی تھی وہ اس کی بلند ترین سطح پر تھی۔امریکی معاشرہ کورونا وبائی امراض کے نتیجے میں گہری کساد بازاری کا سامنا کرنا رہا ہے، جس نے لاکھوں امریکیوں کو کام سے ہٹادیا ہے۔

رپورٹ

مزید :

صفحہ اول -