عمران خان سے میر شکیل الرحمٰن کو رہا کر نے کی گزارش کی ہے، شیخ رشید

  عمران خان سے میر شکیل الرحمٰن کو رہا کر نے کی گزارش کی ہے، شیخ رشید

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ انہوں نے وزیر اعظم عمران خان سے گزارش کی ہے کہ ایڈیٹر اِن چیف جنگ اور جیو گروپ میر شکیل الرحمان کو رہا کر دیں۔شیخ رشید نے کہا کہ وہ یہی گزارش ٹی وی کے ذریعے قومی احتساب بیورو (نیب) سے بھی کر رہے ہیں۔یہ بات انہوں نے جیو نیوز کے پروگرام 'نیا پاکستان' میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

شیخ رشید

مزید :

صفحہ اول -