وزیراعظم فیملی کے ہمراہ عید الاضحیٰ نتھیا گلی میں منائیں گے

  وزیراعظم فیملی کے ہمراہ عید الاضحیٰ نتھیا گلی میں منائیں گے

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان عید الاضحیٰ نتھیا گلی میں منائیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اپنی فیملی کے ہمراہ عید الاضحیٰ نتھیا گلی میں منائیں گے، عمران خان عید کی نماز پڑھنے کے ساتھ ساتھ قربانی بھی وہاں ہی کریں گے۔عید منانے کے بعد اتوار کو وزیراعظم عمران خان واپس اسلام ا?باد ا? جائیں گے۔

وزیراعظم

مزید :

صفحہ اول -