شیخ رشید نے پانچ اگست کو سپیشل ٹرین چلانے کی منظوری دیدی
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے پاکستان ریلوے کو مسافروں کی سہولت کے لئے پانچ اگست کو سپیشل ٹرین چلانے کی منظوری دیدی۔ ڈی ایس منور شاہ کے مطابق سپیشل ٹرین 5 اگست کی شام پانچ بجے راولپنڈی سے کراچی کے لئے روانہ ہوگی۔ڈی ایس ریلوے منور شاہ کے مطابق سپیشل ٹرین کی تمام کوچز اکانومی کلاس کی ہونگی تاکہ عام لوگوں کو سہولت مل سکے۔
سپیشل ٹرین